آصف کرمانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، قرآن خوانی

 آصف کرمانی کی والدہ کے انتقال  پر تعزیتی اجلاس، قرآن خوانی

شیر گڑھ (نمائندہ دنیا) سید آصف علی کرمانی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر مرکزی پریس کلب رجسٹرڈ شیر گڑھ کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔۔۔

 جس میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر صدر مرکزی پریس کلب رجسٹرڈ شیر گڑھ عمران زاہد کھوکھر، چیئرمین حاجی عامر سجاد، وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق فقیر کھوکھر جنرل سیکرٹری غلام یسین کھوکھر، سینئر نائب صدر رانا مشتاق احمد ودیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...