امانت میں خیانت کا مقدمہ مطلوب اشتہاری گرفتار

 امانت میں خیانت کا مقدمہ  مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمے میں مارچ 2026 سے مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے اشتہاری کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...