4افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چار افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 10لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ کارروائیاں تھانہ صادق آباد، دھمیال، جاتلی اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments