جمہوریت کی مضبوطی ،شہری حقوق کے تحفظ میں صحافت کا اہم کردار ،بلال اظہر

جمہوریت کی مضبوطی ،شہری حقوق کے  تحفظ میں صحافت کا اہم کردار ،بلال اظہر

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے جہلم پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی، شہری حقوق کے تحفظ اور عوامی مسائل کی نشاندہی میں صحافت کا کردار انتہائی اہم ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...