بچوں کا آن لائن تحفظ والدین، حکومت کی مشترکہ ذمہ داری ، ہمدرد شوری

بچوں کا آن لائن تحفظ والدین، حکومت  کی مشترکہ ذمہ داری  ، ہمدرد شوری

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر ِاہتمام ہمدرد مرکز راولپنڈی میں ہمدرد شوریٰ کا اجلاس معصوم بچے اور۔۔

 سائبر کرائم کا بڑھتا ہوا خطرہ کے موضوع پر ہوا، اجلاس کے مہمان خصوصی سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سیّد عمار جعفری تھے ۔قومی صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان سعدیہ راشد نے اپنے پیغام میں کہا کہ اگرچہ جدید ڈیجیٹل دور میں انٹر نیٹ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹس، آن لائن کھیلوں اور مصنوعی ذہانت نے بچوں کے لئے مواقع پیدا کیے ہیں مگر ان کے غیر محتاط استعمال سے بچوں کو سائبر کرائم،آن لائن استحصال،بلیک میلنگ اور نامناسب مواد جیسے سنگین خطرات بھی لاحق ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...