اشتہاری ملزمہ کاعدالتی ریمانڈ

اشتہاری ملزمہ کاعدالتی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے نے اشتہاری ملزمہ مدیحہ اسلام کو پیش کردیا، عدالت نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے نے اشتہاری ملزمہ مدیحہ اسلام کو پیش کردیا، عدالت نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں