مقابلے میں ملزم زخمی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیپو سلطان پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ملزم ساجد سلیمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے جس کی حال ہی میں ایک ڈیلیوری رائیڈر کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
ٹیپو سلطان پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ملزم ساجد سلیمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے جس کی حال ہی میں ایک ڈیلیوری رائیڈر کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔