ایک شخص کی خودکشی

ایک شخص کی خودکشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھینس کالونی خاصخیلی گوٹھ، اکرم کے تھلے کے قریب ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی،متوفی کی شناخت اسداللہ کے نام سے ہوئی ہے ، شبہ ہے کہ یہ خودکشی ہوسکتی ہے ، پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بھینس کالونی خاصخیلی گوٹھ، اکرم کے تھلے کے قریب ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی،متوفی کی شناخت اسداللہ کے نام سے ہوئی ہے ، شبہ ہے کہ یہ خودکشی ہوسکتی ہے ، پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں