نوجوان حادثے کی نذر

نوجوان حادثے کی نذر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قصبہ موڑ پختون مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔ نوجوان کی عمر تقریباً 18 سال بتائی گئی ہے۔

قصبہ موڑ پختون مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔ نوجوان کی عمر تقریباً 18 سال بتائی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں