حکومت شاہ خرچیوں کیلئے پٹرول مہنگا کررہی، راشد سومرو
لاڑکانہ(بیورورپورٹ)جمعیت علماء اسلام نے ملک میں مہنگائی کے طوفان کے درمیان پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ ظالمانہ اضافہ عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا، اور کہا ہے کہ۔۔۔
جمعیت علماء اسلام نے ملک میں مہنگائی کے طوفان کے درمیان پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ ظالمانہ اضافہ عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا، اور کہا ہے کہ حکومت نے شاہ خرچیوں کیلئے بوجھ غریب عوام پر ڈالا ہے ، یہ صرف نااہلی نہیں بلکہ کھلا استحصال ہے ، جس کا حساب حکمرانوں کو دینا ہوگا۔