موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر (کل)تک شہر کا موسم نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے۔۔۔

 جبکہ ہفتے کو شہر میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب حدت محسوس کی گئی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 1.8 ڈگری اضافہ ریکارڈ ہوا۔ ہفتے کو سمندری ہوائیں چلنے کے باوجود حدت محسوس کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں