واٹرکارپوریشن کی صارفین کوخوشخبری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)واٹر کارپوریشن نے کراچی کے صارفین کو خوشخبری سنادی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق واٹر کارپوریشن نے صارفین کی سہولت کے پیش نظر اپریل کے ماہ کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوں کی نئی آخری تاریخ 28 اپریل 2026 مقرر کی گئی ہے ۔ فیصلے کا مقصد صارفین کوسہولت فراہم کرنا ہے ۔