گل پلازہ متاثرین کی بحالی کے اقدامات خوش آئند قرار

گل پلازہ متاثرین کی بحالی  کے اقدامات خوش آئند قرار

کراچی (آئی این پی)چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیا نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سانحہ گل پلازہ کے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی رقم کی فراہمی اور متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے کی امداد متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کے مترادف ہے۔

چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیا نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سانحہ گل پلازہ کے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی رقم کی فراہمی اور متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے کی امداد متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کے مترادف ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں