سحریاب ادبی فورم کے زیر اہتمام مشاعرہ

سحریاب ادبی فورم کے زیر اہتمام مشاعرہ

کراچی (این این آئی)سحریاب ادبی فورم کی چیئرپرسن پروفیسر شائستہ سحر نے کہا ہے کہ ادبی حلقہ کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے سحریاب ادبی فورم کے زیر اہتمام بہادر یار جنگ اکادمی میں ممتاز شاعر، ادیب و دانشور رونق حیات کی زیر صدارت محفل مشاعرہ میں ابتدائی کلمات اور نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے کیا ۔مشاعرے کے مہمان خصوصی معروف شاعر ڈاکٹر افتخار ملک ایڈووکیٹ تھے جبکہ مہمان اعزازی میں شاعر سہیل ثاقب اورڈاکٹر نزہت عباسی تھی ۔شعرائے کرام میں ریحانہ احسان، سحرتاب رومانی، عارف پرویز نقیب،  انجم جاوید، شبیر نازش ودیگر شامل تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں