پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ معاشی خودکش حملہ ،حنیف طیب

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ  معاشی خودکش حملہ ،حنیف طیب

کراچی (این این آئی)نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین حنیف طیب نے کہاہے کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔۔۔

 حالیہ اضافہ پٹرول کی قیمت میں 26روپے اورڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لٹراضافہ کو غریب عوام پر معاشی خودکش حملہ ہے فوری کمی کی جائے ۔ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے نہ صرف ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں فوری اضافہ ہوگا بلکہ اشیائے خورونوش اورضروریات زندگی کی قیمتیں مزید بڑھنے سے قوت خرید ختم ہوجائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں