حادثے کازخمی چل بسا

حادثے کازخمی چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ روز کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی راہگیر دوران علاج دم توڑ گیا،متوفی جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا،جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

گزشتہ روز کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی راہگیر دوران علاج دم توڑ گیا،متوفی جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا،جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں