کیمیکل گودام میں آتشزدگی

کیمیکل گودام میں آتشزدگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی، مہران ٹاؤن، عالمگیر ویلفیئر کے قریب کیمیکل گودام میں آگ لگ گئی ۔ریسکیو 1122 اور کے ایم سی فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

کورنگی، مہران ٹاؤن، عالمگیر ویلفیئر کے قریب کیمیکل گودام میں آگ لگ گئی ۔ریسکیو 1122 اور کے ایم سی فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں