زیر تعمیر دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر) موچکو کھیلو گوٹھ میں زیر تعمیر دیوار گر نے سے ایک مزدور 45 سالہ ممتاز ولد محمد علیجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔۔۔
پلاٹ پر 100فٹ لمبی اور 16 فٹ اونچی دیوارتعمیرکی جا رہی تھی، دیوار کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کیا گیا،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔