شہری کے قتل کا ملزم گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیپئر کے علاقے میں پٹرول پمپ پر شہری کو معمولی تلخ کلامی پر تشدد کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔۔۔
ملزم کی شناخت عبدالوہاب کے نام سے ہوئی ملزم نے یکم جون کو فضل الدین نامی شخص کو پٹرول پمپ پر اپنے نمبر پر پٹرول ڈلوانے کی وجہ سے معمولی تلخ کلامی پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا بعد ازاں فضل الدین جاں بحق ہوگیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments