گھر سے 15سالہ لڑکے کی لاش برآمد

گھر سے 15سالہ لڑکے کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گھگر پھاٹک قادر نگر کے قریب گھر سے 15 سالہ لڑکے کی لاش ملی متوفی کی شناخت 15 سالہ وہاب کے نام سے ہوئی۔۔۔

پولیس کے مطابق وہاب سہراب گوٹھ میں مزدوری کرتا تھا،اہلخانہ نے صبح جگانے کی کوشش کی تو وہ بے ہوش تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ زہر خورانی کا معلوم ہوتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...