ملزمان کا عدالتی ریمانڈ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد پر فائرنگ کے ملزمان اظہر اور ذیشان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments