تین سکیورٹی گارڈز گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ کے احکامات پر عوامی مقامات پر اسلحے کی سرِعام نمائش کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، ملیر کینٹ پولیس نے سکیورٹی کمپنیوں سے تعلق رکھنے والے تین گارڈز کو گرفتار کرلیا۔
وزیر داخلہ کے احکامات پر عوامی مقامات پر اسلحے کی سرِعام نمائش کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، ملیر کینٹ پولیس نے سکیورٹی کمپنیوں سے تعلق رکھنے والے تین گارڈز کو گرفتار کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments