مفت طبی کیمپ کا انعقاد
کراچی(این این آئی)فلاحی ادارے الخیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام گلبرگ جم خانہ میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کیں۔
فلاحی ادارے الخیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام گلبرگ جم خانہ میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments