ہفتہ صفائی کا آغاز
کراچی (این این آئی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے گلشن اقبال کیمپس میں ہفتہ صفائی و شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا۔ شیخ الجامعہ ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا، اس موقع پر کلچر ڈے بھی منایا گیا۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے گلشن اقبال کیمپس میں ہفتہ صفائی و شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا۔ شیخ الجامعہ ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا، اس موقع پر کلچر ڈے بھی منایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments