پٹرول کیبن میں آتشزدگی

پٹرول کیبن میں آتشزدگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کلفٹن میں کولاچی روڈ پر بینظیر پارک کے قریب پٹرول کے کیبن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

کلفٹن میں کولاچی روڈ پر بینظیر پارک کے قریب پٹرول کے کیبن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...