سندھ پولیس کے ویٹنگ امیدواروں کا پیدل لانگ مارچ کنڈیارو پہنچ گیا

سندھ پولیس کے ویٹنگ امیدواروں کا پیدل لانگ مارچ کنڈیارو پہنچ گیا

کنڈیارو (نمائندہ دنیا)سکھر سے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی تک نکالا جانیوالا سندھ پولیس میں ملازمت کے آرڈرز کے منتظر امیدواروں کا پیدل لانگ مارچ وکیل مہر، عرفان ہالیپوٹو، محسن چنہ اور دیگر کی قیادت میں کنڈیارو پہنچ گیا۔۔۔

سکھر سے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی تک نکالا جانیوالا سندھ پولیس میں ملازمت کے آرڈرز کے منتظر امیدواروں کا پیدل لانگ مارچ وکیل مہر، عرفان ہالیپوٹو، محسن چنہ اور دیگر کی قیادت میں کنڈیارو پہنچ گیا، جہاں شہریوں کی جانب سے لانگ مارچ میں شامل امیدواروں کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...