پولیو قطرے سے انکاری گھروں کا دورہ

پولیو قطرے سے انکاری گھروں کا دورہ

کراچی (این این آئی)منگھوپیر ٹاؤن ضلع غربی یونین کمیٹی2 کے جنرل کونسلر عبد الغنی بلوچ نے پولیو ٹیم کمیونٹی موبلائزرز کے ہمراہ پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف انکاری خاندانوں کے گھروں کا خصوصی دورہ کیا۔۔۔

اور حنزلہ اعجاز، اسما ممتاز سمیت متعدد انکاری خاندانوں کے والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے پر آمادہ کیاجس کے باعث کئی انکاری خاندانوں کے بچوں کی پولیو ویکسینیشن یقینی بنانے میں مدد ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...