عمران خان کا بلڈ پریشر 190 تک پہنچنا تشویشناک،رضوان نیازی
کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری رضوان نیازی نے۔۔۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت، مسلسل قید تنہائی اور بنیادی طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا بلڈ پریشر 190 تک پہنچنا انتہائی تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے ۔ سابق وزیراعظم کی صحت کے معاملے میں مزید غفلت یا لاپروائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments