بس کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار بزرگ جاں بحق

بس کی ٹکر، موٹرسائیکل  سوار بزرگ جاں بحق

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ سرگودھا روڈ پر پارکو ڈپو کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 60 سالہ محمد رفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

 ریسکیو اہلکاروں نے لاش کوورثاء کے حوالے کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں