نیپرا کی نئی نیٹ بلنگ پالیسی کے خلاف صدر ودیگر کو مراسلے

نیپرا کی نئی نیٹ بلنگ پالیسی  کے خلاف صدر ودیگر کو مراسلے

لاہور(کورٹ رپورٹر)نیپرا کی نئی نیٹ بلنگ پالیسی کے خلاف صدر پاکستان و دیگران کو مراسلے لکھ دیئے گئے۔

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ محمد اظہر صدیق نے مؤقف اپنایا ہے کہ نئی پالیسی سے ہزاروں گھریلو کاروباری ، سولر صارفین اور سرمایہ کار متاثر ہونگے ، پرانا نیٹ میٹرنگ نظام ختم کرکے صارفین پر الگ سے بوجھ ڈالا جارہا ہے ، نیپرا کے فیصلے پر عملدرآمد نہ روکنے پر لاہور ہائیکورٹ اور ٹربیونلز سے رجوع کیا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں