1551 زخمیوں کی طبی امداد
لاہور (این این آئی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1337ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 689 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1337ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 689 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔