1351حادثات پرریسپانڈ

1351حادثات پرریسپانڈ

لاہور(این این آئی) ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1351ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

جن میں 717افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں