پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں چیلنج

پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔

وفاقی حکومت، اوگرا کو فریق بنایا گیا ، مؤقف اختیار کیا گیاکہ ڈالر استحکام کے باوجود پیٹرول 253 سے 378 روپے تک پہنچادیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں