سانگلاہل:شوگر ملز کی راکھ ،کوئلے کے ڈھیر شہریوں کیلئے وبال جان

سانگلاہل:شوگر ملز کی راکھ ،کوئلے  کے ڈھیر شہریوں کیلئے وبال جان

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)مقامی شوگر ملز کے احاطے اورویران اراضی میں پڑے راکھ اورکوئلے کے بڑے بڑے ڈھیروں نے رہائشی علاقوں میں ماحولیاتی اورآلودگی شہری مسائل میں خطرناک حد تک اضافہ کر دیا۔

محلہ طارق آباد کالونی، اﷲ بخش ٹاؤن،محلہ فیضان مدینہ اور مدنی کالونی کے علاقوں میں گزشتہ روز چلنے والی تیز ہوا کے باعث کالی راکھ شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں