ایک روپیہ مہنگے ،266کے درجن

ایک روپیہ مہنگے ،266کے درجن

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 468، زندہ برائلر مرغی کی قیمت323روپے کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 266روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 468، زندہ برائلر مرغی کی قیمت323روپے کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 266روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...