درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر )سیشن کورٹ نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں نامزد ملزم عارف بھٹی کی درخواست ضمانت پر اچھرہ پولیس سے طلب کر لیا،موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے ذاتی رنجش پر نامزد کیا ۔
سیشن کورٹ نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں نامزد ملزم عارف بھٹی کی درخواست ضمانت پر اچھرہ پولیس سے طلب کر لیا،موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے ذاتی رنجش پر نامزد کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments