شراب پی کرگاڑی چلانے پردوملزم گرفتار

شراب پی کرگاڑی چلانے پردوملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے شراب کے نشے میں کار چلانے پردو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ وائرل ویڈیو میں ملزم اسامہ اور نعمانغوث اعظم چوک کے قریب شراب کی بوتلیں لہراکرہلڑبازی کررہے تھے ۔

غالب مارکیٹ پولیس نے شراب کے نشے میں کار چلانے پردو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ وائرل ویڈیو میں ملزم اسامہ اور نعمانغوث اعظم چوک کے قریب شراب کی بوتلیں لہراکرہلڑبازی کررہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...