سنڈیکیٹ کا اجلاس،تعلیمی ، مالی امور پر فیصلے

سنڈیکیٹ کا اجلاس،تعلیمی ، مالی امور پر فیصلے

لاہور (خبر نگار)یوای ٹی لاہور کے سنڈیکیٹ کا 501 واں اجلاس وائس چانسلر کی زیر صدارت ہوا۔ پرو وائس چانسلر، سنڈیکیٹ کے منتخب ارکان نے شرکت کی۔ یونیورسٹی کے انتظامی، تعلیمی اور مالی امور پر اہم فیصلے کیے گئے ۔

یوای ٹی لاہور کے سنڈیکیٹ کا 501 واں اجلاس وائس چانسلر کی زیر صدارت ہوا۔ پرو وائس چانسلر، سنڈیکیٹ کے منتخب ارکان نے شرکت کی۔ یونیورسٹی کے انتظامی، تعلیمی اور مالی امور پر اہم فیصلے کیے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...