جوا ایپ پروموشن کیس ،گواہ طلب

 جوا ایپ پروموشن کیس ،گواہ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر )جوا ایپ پروموشن کیس میں یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی اور عروب جتوئی سمیت دیگر ملزموں کیخلاف کیس کی سماعت۔۔۔

، عدالت نے گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا اورسماعت ستمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کے ٹریننگ پر ہونے سے ڈیوٹی جج نے سماعت کی ۔ملزم ڈکی بھائی سمیت دیگر نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...