حمزہ شہباز کے حلقہ کیلئے 50 کروڑ کے ترقیاتی کام کی تیاری
لاہور(سٹاف رپورٹر سے )مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے حلقہ این اے 118 میں بنیادی شہری سہولیات کی بہتری کیلئے50کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کی تیاری مکمل۔۔
،ایل ڈی اے نے مجوزہ منصوبوں کا پی سی ون منظوری کیلئے پنجاب حکومت کو ارسال کر دیا ۔ترقیاتی پیکیج میں سنگھ پورہ، علی پارک، وسن پورہ اور کوٹ خواجہ سعید ودیگرعلاقوں کو شامل کیا گیا ہے ۔ شاد باغ، راوی روڈ، یثرب کالونی اور کریم پارک میں بھی مختلف ترقیاتی کام کرائے جائینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments