پیف پارٹنر سکولز، ہزاروں طلبہ کے ب فارم کی تصدیق نہ ہوسکی

پیف پارٹنر سکولز، ہزاروں طلبہ کے ب فارم کی تصدیق نہ ہوسکی

لاہور(خبر نگار) جانچ پڑتال کے دوران پیف پارٹنر سکولوں میں زیرِ تعلیم ہزاروں طلبہ کے ب فارم کی نادرا سے تصدیق نہ ہونے کا انکشاف، پیف حکام نے تصدیق نہ ہونے والے طلبہ کی انرولمنٹ کی ادائیگیاں روک دی ہیں۔20 اگست تک طلبہ کا ریکارڈ درست اور نادرا سے تصدیق مکمل کروانے کی مہلت دی گئی ہے ۔

جانچ پڑتال کے دوران پیف پارٹنر سکولوں میں زیرِ تعلیم ہزاروں طلبہ کے ب فارم کی نادرا سے تصدیق نہ ہونے کا انکشاف، پیف حکام نے تصدیق نہ ہونے والے طلبہ کی انرولمنٹ کی ادائیگیاں روک دی ہیں۔20 اگست تک طلبہ کا ریکارڈ درست اور نادرا سے تصدیق مکمل کروانے کی مہلت دی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...