ڈی جی سپیشل ایجوکیشن دفترکے انضمام یا خاتمے کیخلاف احتجاج
لاہور(خبر نگار)پنجاب بھر کے محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے افسروں و ملازمین نے ڈی جی سپیشل ایجوکیشن آفس کے ۔۔۔
انضمام یا خاتمے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے فیصلہ واپس لینے اور محکمہ کے انتظامی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ملازمین نے کہاکہ محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے انتظامی ڈھانچے کو کمزور کرنے کی بجائے مزید مؤثر اور مضبوط بنایا جائے اور انکے جائز مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments