بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا گرفتار

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا پولیس نے 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔۔

 پولیس نے بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے رشتے دار ملزم رمضان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم بچی کے گھر مہمان آیا تھا،بچی کو ورغلا کر  زیادتی کی کوشش کی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...