1330حادثات پر ریسپانڈ
لاہور( این این آئی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1330 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1330 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 777 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments