پوسٹ گریجوایٹ داخلوں کا اعلان
لاہور(خبرنگار)ایل سی ڈبلیو یو نے تعلیمی سال 2026 کیلئے پوسٹ گریجوایٹ سطح پر داخلوں کا اعلان کر دیا۔
7 فیکلٹیز کے مختلف شعبہ جات میں ایم ایس، ایم فل، ایم بی اے اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے دئیے جائینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments