قلعہ گجر سنگھ :ڈکیتی کے 2ملزم گرفتار

قلعہ گجر سنگھ :ڈکیتی کے 2ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کرنے والے 2 خطرناک ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان کے مطابق قلعہ گجر سنگھ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 60 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے ملزمان کاشف اور شہباز کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چند روز قبل قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں اسلحہ کے زور پر واردات کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...