کاہنہ : گھریلو تنازع پر رشتہ دار کو قتل کردیا

کاہنہ : گھریلو تنازع پر رشتہ دار کو قتل کردیا

کاہنہ،لاہور(نمائندہ دنیا، کرائم رپورٹر)کاہنہ میں گھریلو تنازع پر شہری کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

علاقہ پاندوکی میں رشتے دار نے معمولی تلخ کلامی پر محمد فیصل کو گولیاں مارکر موت کے گھاٹ اتارا اور فرار ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی کاہنہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔مقتول کے بھائی کی درخواست پر تھانہ کاہنہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...