عمر شفیق ملک کے والد انتقال کر گئے
کاہنہ (نامہ نگار) نمائندہ دنیا) سینئر صحافی اور ایگزیکٹو ممبر مرکزی پریس کلب کاہنہ عمر شفیق ملک کے والد انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں شمال، شکرگڑھ میں نمازِ عشا کے بعد ادا کی کردی گئی ۔مرکزی پریس کلب کاہنہ کے سرپرستِ اعلیٰ سید زاہد حسین شاہ، صدر سجاد علی شاکر سمیت تمام عہدیداران و اراکین نے عمر شفیق ملک سے دلی تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا۔ اس موقع پر مرحوم کیلئے مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments