اسلام پورہ پولیس نے منشیات فروش پکڑ لیا

اسلام پورہ پولیس نے  منشیات فروش پکڑ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق اسلام پورہ پولیس نے دوران پیٹرولنگ مشکوک جانتے ہوئے۔۔۔

 ملزم صائم سے چیکنگ کے دوران گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 640 گرام سے زائد آئس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم لاہور کے مختلف مقامات میں پیدل چل پھر کر منشیات فروخت کرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...