1428حادثات پر ریسپانڈ

1428حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(اے پی پی)پنجاب بھر میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1428 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق اور 1649 زخمی ہوگئے۔

ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے تمام حادثات پر بروقت ریسپانڈ کیا، 734 شدید زخمی افراد کو فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...